7 مئی 2018 - 18:02
تصويري رپورٹ: انقلاب اسلامی کے چالیسویں سال کے نشان کی رونمائی

اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق روایت فتح ادارے میں انقلاب اسلامی کے چالیسویں سال کے نشان کی رونمائی کی تقریب منعقد ہوئی ۔